لاہور ہائیکورٹ

صدارتی نظام سے متعلق ریفرنڈم کروانے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ملک میں صدارتی نظام سے متعلق ریفرنڈم کروانے کے حوالے سے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں

سعد رفیق

عمران خان کی حکومت کا جانا اب ٹھہر چکا ہے ،وقت زیادہ لے گئے ہیں،ان کا وقت اتنا نہیں تھا’ سعد رفیق

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عوام کا شکوہ ہے کہ ملک کے موجودہ حالات میں اپوزیشن فرنٹ لائن پر نہیں کھڑی ہورہی ہے۔ عوام تو کب کا عمران خان مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

وزیر اعظم عمران خان کے رابطہ عوام مہم کا سن کر اپوزیشن کی پریشانی مزید بڑھ گئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا اپنا اپنا ایجنڈا ہے ، یہ ایک دوسرے سے گلے بھی مل رہے ہیں اور بغل مزید پڑھیں

مشعال ملک

بہادر لڑکی مسکان کی جرات کو سلام پیش کرتی ہوں’ مشعال ملک

لاہور(گلف آن لائن) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی لڑکی مسکان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مسلمان خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے، بھارتی عدالت اور حکومت آر ایس مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بی جے پی سرکار کی ناروا پالیسیوں کے باعث امن کو درپیش خطرات،ہماری تشویش اب مقبوضہ جموں و کشمیر تک محدود نہیں رہی،وزیر خارجہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بی جے پی سرکار کی ناروا پالیسیوں کے باعث خطے کے امن کو درپیش خطرات کے حوالے سے کہا ہے کہ ہماری تشویش اب مقبوضہ جموں و کشمیر تک مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

عدم اعتماد لانے کا دعوی کرنے والے لاکر دکھائیں، ان کو شکست ہوگی،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سیاست 50 دن کی رہ گئی ہے، 50 دن کے بعد عمران خان مزید مضبوط ہوجائیں گے،فضل الرحمان کی سیاست الگ اور پیپلزپارٹی نو ن لیگ کی مزید پڑھیں

کنور دلشاد

فیصل واوڈا بھی تاحیات نا اہلی کے زمرے میں آتے ہیں،کنور دلشاد

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا بھی نواز شریف، جہانگیر ترین کی طرح تاحیات نا اہلی کے زمرے میں آتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے مزید پڑھیں

فیصل واڈا

دوہری شہریت کیس ،الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا کو نا اہل قرار دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دوہری شہریت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈا کو نا اہل قرار دیدیا،فیصل واڈا پر الزام تھا کہ انہوں مزید پڑھیں

چیف جسٹس سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کا حکم معطل،فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد ملتوی کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ مزید پڑھیں

میٹرک

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں 60 فیصد نمبرز حاصل کرنے والے طلباء کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

مکوآنہ (گلف آن لائن)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 60 فیصد نمبرز حاصل کرنے والے طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن اینڈونمنٹ فنڈ نے ہونہار طلباء کو مزید پڑھیں