بین ڈنک

قلندرز کی جیت پر بہت خوش ہوں،بین ڈنک

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان سپْر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں فتح کا تاج اپنے سر پر سجانے والی لاہور قلندرز کی ٹیم کے کھلاڑی بین ڈنک نے کہا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں کہ پی ایس ایل میں کامیابی ملی۔بین ڈنک نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر دورانِ پرواز کی اپنی تصویر شیئر کی۔

بین ڈنک نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ شاندار پی ایس ایل کے لیے لاہور قلندرز کا شکر گزار ہوں۔اْنہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کا اسپیشل گروپ تھا جنہوں نے اکٹھے کام کیا۔بین ڈنک نے کہا کہ سب نے پی ایس ایل میں سخت محنت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں