ٹارچ ریلے

بیجنگ سرمائی پیرالمپکس ٹارچ ریلے کے آ غاز کی تقر یب کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)بیجنگ سرمائی پیرالمپکس2022 ٹارچ ریلے کے آغاز کی تقریب بیجنگ تھیان تھان پارک کے چھی نیان ہال میں بد ھ کے روز منعقد ہوئی۔

چینی میڈ یا کے مطا بق برطانیہ کے مینڈیویل سے وصول شدہ ایک شعلہ اور بیجنگ، یان چھینگ اور چانگ جیا کھو سمیت تین ڈویژنز سے 8 شعلے ایک ساتھ مل کر بیجنگ سرمائی پیرالمپکس کا” آفیشل فلیم” بن گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں