مولانا فضل الرحمن

آصف زر داری ا ور مولانا فضل الرحمن کی ملاقات ، تحریک عدم اعتماد اور حالیہ ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں تحریک عدم اعتماد اور حالیہ ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ہفتہ کو سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں تحریک عدم اعتماد اور حالیہ ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں