جہانگیرترین گروپ

جہانگیرترین گروپ کابدلتی سیاسی صورتحال کے پیشِ پالیسی کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ

لاہور(گلف آن لائن) جہانگیرترین گروپ نے بدلتی سیاسی صورتحال کے پیشِ پالیسی کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ترین گروپ نےجمعرات کوباضابطہ مشاورتی اجلاس لاہور میں طلب کر لیا ہے۔

عون چوہدری نے کہا کہ اجلاس شام پانچ بجے سینئر رہنما اسحاق خاکوانی کی رہائش گا ہ پر ہوگا۔غیر رسمی مشاورت جاری رہے گی۔ترین گروپ کے اجلاس میں تمام ارکان پنجاب اسمبلی، وزرا اور سینئر رہنماں کو مدعو کیا گیا ہے۔مسلم لیگ (ن) اور چوہدری برادران کے رابطوں بارے ترین گروپ جائزہ لے گا کہ پنجاب میں کس کی حمایت کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں