سونے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100روپے کمی

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 1974 ڈالرز کی سطح پربرقرار رہی۔ تاہم مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت1000روپے بڑھ کر 1لاکھ31ہزار600اوردس گرام سونے کی قیمت858روپے اضافے سے 1لاکھ12ہزار826 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1520 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں