سکول

حرا اور مانی بچوں کو کہانیاں سنانے سکول پہنچ گئے

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے شوہر و اداکار سلمان ثاقب شیخ عرف مانی کے ہمراہ ایک سکول کا دورہ کیا۔حرا مانی نے انسٹاگرام پر سکول کے بچوں کے ساتھ ہونے والے ‘اسٹوری ٹیلنگ’سیشن کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں۔

اْنہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ’آج ہمیں کتاب کے عالمی دن کے موقع پر ‘اسٹوری ٹیلنگ’ سیشن کیلئے لنکس سکول میں مدعو کیا گیا تھا’اْنہوں نے مزید لکھا کہ’پراعتماد اور انٹرایکٹو بچوں کے ایک گروپ کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا’۔

اپنا تبصرہ بھیجیں