معاشی صورتحال کا تجزیہ

چین، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا معاشی صورتحال کا تجزیہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا اجلاس منعقد کیا گیا ہے۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اجلاس میں موجودہ صورتحال اور اقتصادی امور کا جائزہ لیا گیا اور ” چودہویں پنج سالہ منصوبے کے دوران باصلاحیت افراد کی ترقی کی قومی منصوبہ بندی پر نظرثانی کی گئی۔

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں وبائی صورتحال پر قابو پانے ، اقتصادی ترقی کو مستحکم کرنے اور ملکی ترقی کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں