لاہور(گلف آن لائن) نو منتخب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، لاہورہائیکورٹ کے حکم پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہباز سے وزیر اعلی پنجاب کے عہدے حلف لیا ۔ حلف برداری مزید پڑھیں
مریدکے (گلف آن لائن )وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے عمران خان نے پاکستان کی معاشی سفارتی اقتصادی اور اخلاقی تباہی کردی ہے ،معاشی حالات اس نہج پر پہنچادیئے ہیں جہاں سے واپسی نظر نہیں آتی ،تاریخی مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کی تیاری کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کی 26 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیاہے، کپتان سمیت 4 سینئر کھلاڑی کیمپ میں شریک نہیں ہوں گی جبکہ جوریہ اور مزید پڑھیں
لندن (گلف آن لائن)پاکستانی لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ لارڈز کرکٹ گرائونڈ میں کھیلنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے۔ایک بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ملک کے لیے لارڈز کرکٹ گرائونڈ مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)2019 میں انگلینڈ کو ورلڈ کپ جتوانے والے آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو انگلش ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سونپ دی گئی۔بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ مجھے انگلینڈ کے ٹیسٹ مزید پڑھیں
کراچی (گلف آن لائن) معروف اداکارہ عروہ حسین نے دْعا زہرہ کیس میں والدین کو قصور وار ٹھہرا دیا۔عروہ حسین نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ دعا زہرہ بد سلوکی کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی جو اْس کے ماں باپ مزید پڑھیں
کراچی (گلف آن لائن)پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے کچھ روز قبل ‘قصیدہ بردہ شریف’ کو اپنی آواز میں پیش کیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔عاصم اظہر کی آواز میں پیش مزید پڑھیں
کراچی (گلف آن لائن)اداکار فیروز خان عْمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ ہوگئے۔فیروز خان نے انسٹاگرام سٹوری میں اپنی تصویر شیئر کی جوکہ اْنہوں نے دوران پرواز لی۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیروز خان نے احرام پہنا مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال نے مسجد نبوی ۖ میں پی ٹی آئی کے ورکروں کی طرف سے ہلڑبازی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سابق حکومت کی نا اہلی، ایندھن کی عدم دستیابی اور پاور پلانٹس بند ہونے کے سبب 5 ہزار سے زائد میگاواٹ شارٹ فال کا سامنا ہے،سابق حکومت کی مزید پڑھیں