بجلی کی لوڈشیڈنگ

حکومت کا عید کے 3روز بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور( گلف آن لائن)حکومت کی جانب سے عید الفطر کے 3روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اس ضمن میں پاور ڈویژن نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے بجلی کی طلب اور رسد کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔پاورڈویژن کی جانب سے تمام پاورجنریشن کمپنیوں کو مطلوبہ تیل اور گیس فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں