اے ٹی ایمز

عید سے قبل ہی کراچی کے اے ٹی ایمز خالی ہو گئے، شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

کراچی (گلف آن لائن)شہر قائد کراچی میں میں عید الفطر سے قبل ہی اے ٹی ایمز خالی ہونے لگے جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا رہا۔ذرائع کے مطابق کراچی میں اکثر مقامات پر اے ٹی ایم پر ابھی سے کیش ختم ہونے کی شکایات سامنے آنے لگی ہیں تاہم جن اے ٹی ایمز میں رقم موجود تھی وہاں رقم نکلوانے والوں کا رش لگا رہاکئی ۔

ذرائع کے مطابق بعض مقامات پر بینک عملہ نے اے ٹی ایمز پر رقم لوڈ کی ، عید کی چھٹیوں کے 5 دن میں ے ٹی ایم پر کیش ہوگا یا نہیں؟ اس حوالے سے شہری تشویش کا شکار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں