سونے

سونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے اضافہ

کراچی(گلف آن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں24ڈالر ز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت1860 ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت200روپے اضافہ سے1لاکھ33ہزارروپے اوردس گرام سونے کی قیمت171روپے اضافہ سے 1لاکھ14ہزار26 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں