اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبد الشکور نے کہا ہے کہ سعودی ہم منصب کے ساتھ کامیاب مذکرات ہوچکے ہیں اور اللہ سے پر امید ہوں کہ حج اخراجات میں خاطر خواہ کمی لانے میں کامیاب ہوجائیں مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ منتخب ہونے کیلئے مطلوبہ ووٹ نہیں لیے اور سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست پر اعتراض دور کرتے ہوئے لارجر بینچ تشکیل دیدیا۔ سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں
لاہور(گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پلیئرز ویلفیئر پالیسی کے تحت تمام کٹیگریز میں شامل کھلاڑیوں کی پینشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ اس اضافے کے بعد اب دس یا اس سے کم مزید پڑھیں
کراچی (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کیخلاف 24 مئی سے شروع ہونے والی وائیٹ بال سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر گل فیروزہ اور لیگ اسپنر طوبہ حسن کو قومی مزید پڑھیں
جکارتہ (گلف آن لائن)پاکستان ہاکی ٹیم ہیرو ایشیاء ہاکی کپ 2022 میں حصہ لینے قطر ایئر ویز کے زریعے جکارتہ انڈونیشیا کیلئے علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور سے روانہ ہوئی،ایشیاء ہاکی کپ کا آغاز 23 مئی سے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)سوشل میڈیا میڈیاصارفین نے شاہین آفریدی نے ماڈلنگ شروع کر نے کا مشورہ دیدیا ۔ قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اْنہیں مزید پڑھیں
کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونامہنگا ہو گیا جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں14ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1830ڈالر مزید پڑھیں
کراچی (گلف آن لائن)پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر200روپے کی بلند ترین سطح سے تجاوز کر گیا جس کے بعدکہ ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل ہوگئی اورروپے کے مقابلے ڈالر کا 200روپے سے مزید پڑھیں
مکوآنہ (گلف آن لائن)موسمیاتی اثرات کی وجہ سے آم کی پیداوار میں 50فیصد کمی، ایکسپورٹ کا ہدف 25ہزار میٹرک ٹن کم۔تفصیلات کے مطابق موسمیاتی اثرات کی وجہ سے آم کی پیداوار میں 50فیصد کمی، ایکسپورٹ کا ہدف 25ہزار میٹرک ٹن مزید پڑھیں