حمزہ شہباز

ہر اقدام آئین اور قانون کے مطابق کیا، آئندہ بھی قانون کے تحت چلیں گے’حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پہلے بھی ہر اقدام آئین اور قانون کے مطابق کیا، آئندہ بھی آئین اور قانون کے تحت چلیں گے۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے پیپلزپارٹی کے وفد نے ملاقات کی، مزید پڑھیں

قاسم خان سوری

اسمبلی سے مستعفی ہو چکے ہیں،اسمبلی جاتے ہی نہیں تو پیسے کیوں بھیجے جا رہے ہیں؟’قاسم سوری

لاہور(گلف آن لائن)سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اسمبلی سے مستعفی ہو چکے ہیں،اسمبلی جاتے ہی نہیں تو پیسے کیوں بھیجے جا رہے ہیں؟،ڈپٹی اسپیکر اور رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھایا مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

پنجاب میں (ن) لیگ نے پانچ بڑی وارداتیں کیں’سرفراز چیمہ

لاہور( گلف آن لائن)سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں (ن)لیگ نے پانچ بڑی وارداتیں کی ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ (ن)لیگ نے وزیراعلی کے غیر آئینی استعفے مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

جاپان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعاون  گروہ بازی  کا باعث نہیں ہونا چاہیے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے جاپانی وزیر خارجہ  کے ساتھ ایک ویڈیو میٹنگ کے دوران چین سے متعلق جاپان اور امریکہ کی منفی حرکات پر اپنا موقف بیان کیا۔ وانگ ای نے نشاندہی کی  کہ مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں چین۔پاکستان  تعاون کی وسیع گنجائش

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک) پاکستان کو رواں سال مارچ سے شدید گرمی کا سامنا ہے اور درجہ حرارت گزشتہ برسوں کی نسبت چھ سے آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ محسوس کیا گیا ہے۔شدید گرم موسم کے باعث پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی ممالک مزید پڑھیں

عالمی یوم عجائب گھر

چینی صدر تہذیبوں کے درمیان تبادلے اور ہم آہنگی کے داعی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 18مئی کو دنیا بھر میں عالمی یوم عجائب گھر منایا جاتا ہے۔ ثقافتی آثار نہ صرف کسی قوم کی شاندار ثقافت کو ظاہر کرتے ہیں بلکہ عالمی تہذیبوں کے درمیان تبادلے اور باہمی سیکھنے کو فروغ دینے مزید پڑھیں

پاکستانی روپے

پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر نے بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی(گلف آن لائن)پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر نے بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ،انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر196روپے سے تجاوز کر گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر200روپے سے صرف1روپے کی دوری پرہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف مزید پڑھیں

شبر زیدی

پاکستان تیزی سے ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، حکومت کو جلد بڑے فیصلے کرنا پڑینگے’ شبر زیدی

لاہور(گلف آن لائن) سابق چیئرمین فیڈرل بورد آف ریو نیو شبرزیدی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان تیزی سے ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، حکومت کو جلد بڑے فیصلے کرنا پڑیں گے،ایک ہفتے میں معاشی حکمت عملی واضح کرنی ہوگی مزید پڑھیں

خادم حسین

معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم تاجروں کی مشاورت سے پالیسیاں بنائیں’خادم حسین

لاہور(گلف آن لائن)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم تاجروں کی مشاورت سے پالیسیاں بنائیں وزیراعظم ایک تجربہ کار شخص ہیں اور مسائل مزید پڑھیں