اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان ملک سے بھاگ جاتے مگر لندن اور امریکا میں جیل جانیکا خطرہ ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آصف زرداری پرالزام لگانے سے قبل عمران خان اپنے والد کی کرپشن کی صفائی دیں، بشریٰ ،گوگی اورکپتان، لوْٹ گئے پاکستان۔
پی پی رہنما نے کہا کہ خیبر پختونخوا کا پیسا لوٹ کر عمران خان کے جلسے کیے جا رہے ہیں۔