آصف علی زرداری

صدر زرداری کا امریکا اور ایران میں مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ ایک بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

آصف زرداری

صدر مملکت سے محسن نقوی کی ملاقات، 2 گھنٹے تک طویل مشاورت

کراچی (نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف زرداری سے محسن نقوی کی کراچی میں اہم ملاقات ہوئی، ملاقات دو گھنٹے جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی اور صدرِ مملکت کے درمیان اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، کراچی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر آصف زرداری کا لبنان جنگ بندی کا خیرمقدم، خطے میں امن مذاکرات پر زور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف زرداری نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و استحکام کی بحالی کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کی طارق رحمن کو بنگلادیش کے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما طارق رحمن کو بنگلادیش کے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے بنگلادیش کے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

مخالف اور دشمن عناصر پاک چین دوستی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے’ صدر مملکت

شنگھائی (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ چین سے دوستی نسل در نسل آگے بڑھے گی اور مخالف عناصر اس دوستی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔ صدر آصف زرداری نے شنگھائی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری نے سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی

کراچی(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف زرداری نے سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ جیو نیوز کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کے بعد صدر آصف زرداری مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

قوم سیلاب سے پیدا مشکلات کا حوصلے سے مقابلہ کرے گی، زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلاب اور بارشوں سے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدرمملکت نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت مزید پڑھیں

عمر ایوب

آصف زرداری اور پیپلز پارٹی نے سندھ کا پانی بیچ دیا، عمر ایوب

ہری پور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور پیپلز پارٹی نے سندھ کا پانی بیچ دیا ہے۔ق ومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

زرداری

وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

یوم پاکستان: گورنر اور وزیراعلی سندھ کی مزار قائد پر حاضری

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے یوم پاکستان کے موقع پر دہشتگردی کیخلاف مل کر لڑنے کا عہد کیا ہے۔ اتوارکویوم پاکستان کے موقع پرگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیراعلی سندھ سید مراد مزید پڑھیں