فواد چوہدری

عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری مل بیٹھ کر قومی حکومت بنائیں: فواد چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے تجویز دی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری مل بیٹھ کر قومی حکومت بنائیں۔ لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

سید مراد علی شاہ

سندھ کے حقوق پر ڈاکے کا منصوبہ بننے نہیں دیں گے: وزیرِ اعلی مراد علی شاہ

سکھر (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق پر ڈاکے کا منصوبہ بننے نہیں دیں گے۔ سکھر میں پاکستان لٹریچر فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

آصف زرداری

شہید بی بی نے تمام زندگی پسے ہوئے طبقات کی خودمختاری کیلئے کام کیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی پر پیغامات جاری کر دیئے ہیں۔ صدر آصف زرداری نے بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر امید، استقامت ، مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدرِ مملکت آصف زرداری نے ایوانِ صدر میں ان سے حلف لیا۔تقریبِ حلف برداری میں اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز، پارلیمنٹیرینز مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہوگی ورنہ نہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہو گی ورنہ نہیں،بلاول بھٹو کی سیاست نہیں ہے بلکہ پیچھے سے آصف زرداری سیاست کر رہے ہیں، فیصلہ سازی نواز مزید پڑھیں

آصف زرداری

پاکستان محفوظ اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ نظام کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، آصف زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان محفوظ، پائیدار اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ نظام کے فروغ کے لئے پرعزم ہے۔ صدر مملکت نے بیجنگ میں منعقد ہونے والے عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ فورم 2024 مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری سے قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی ملاقات، سینٹ میں قانون سازی پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے جمعہ کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت اور قائم مقام چیئرمین مزید پڑھیں

فواد چودھری

نواز شریف اور آصف زرداری تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں،فواد چودھری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری آج تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں۔ بدھ کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کی سالگرہ، پیپلز پارٹی نے مینار پاکستان پر تقریب کیلئے اجازت مانگ لی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی نے صدر پاکستان آصف علی زرداری کی 69 ویں سالگرہ کے موقع پر مینار پاکستان پر ‘یوم صدر’ تقریب منانے کے لیے اجازت طلب کر لی۔پیپلز پارٹی کی جانب سے اجازت نامہ کی درخواست جمع مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے ، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے،سب مجھے خاموش کرنے میں لگے ہوئے ہیں کہ کسی طرح دھاندلی کور ہو مزید پڑھیں