لطیف کھوسہ

پی ٹی آئی نظریاتی کو 7 سیٹیں دینے کا معاہدہ ہوا، لطیف کھوسہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف رہنما اور وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نظریاتی کے چیئرمین نے ہم سے 7 سیٹیں مانگی تھیں، پی ٹی آئی نظریاتی کو سات سیٹیں دینے کا معاہدہ ہوا، ٹکٹوں مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

پیپلزپارٹی بلوچستان میں واضح اکثریت سے حکومت بنائے گی،سرفراز بگٹی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ پیپلزپارٹی بلوچستان میں واضح اکثریت سے حکومت بنائے گی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ میری غریب عورتیں آج بھی لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں، پیپلزپارٹی نے مزید پڑھیں

آصف زرداری

’فیض چلا گیا۔ اب کیا کرے گا‘ ، آصف زرداری کا معروف سیاستدان سے سوال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود کے ولیمے کی تقریب میں سابق صدر آصف زرداری اورچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی۔ آصف زرداری نے صادق سنجرانی سے دلچسپ مکالمہ کرتے ہوئے سوال مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی

عام انتخابات2024 : کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ملک بھر میں سیاسی گہما گہمی جاری ہے، عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ای سی پی کی جانب سے 2 روزہ توسیع آج ختم ہو جائے گی، چاروں صوبوں میں مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کی الیکشن میں پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کی ہدایت

پشاور (نمائندہ خصوصی ) سابق صدر آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو تحریک انصاف سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ آصف علی زرداری کی گورنر ہاؤس پشاور میں گورنر غلام علی اور پارٹی رہنماؤں سے مزید پڑھیں

آصف زرداری

جمہوریت پسند ممالک فلسطینی عوام پر ظلم کیخلاف آواز بلند کریں، آصف زرداری

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت پسند ممالک فلسطینی عوام پر ظلم کے خلاف آواز بلند کریں۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سابق مزید پڑھیں

آصف زرداری

سندھ کی ثقافت امن، محبت، مہمان نوازی کی تاریخ ہے،آصف زرداری

کراچی (نمائندہ خصوصی ) سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے تمام سندھیوں کو ثقافت کا دن منانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا سندھی ثقافت مزید پڑھیں

آصف زرداری

بلو چستان کا دل جیتے بغیر ملک کو ٹھیک نہیں کیا جا سکتا ،آصف زرداری

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹریزکے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بلو چستان کو پاکستان کا دل سمجھتی ہے ،بلو چستان کا دل جیتے بغیر ملک کو ٹھیک نہیں کیا جا سکتا ، پاکستان مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے ساتھ احترام کا رشتہ ، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیرِ اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے ساتھ میرا احترام کا رشتہ ہے، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا،اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری نے الیکشن کمیشن پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے الیکشن کمیشن پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ 8فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی، الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے انتخابات شفاف مزید پڑھیں