کرکٹ بورڈ

کرکٹ بورڈ نے7سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کو کشمیر پریمئر لیگ میں شرکت کی اجازت دیدی

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے راشد لطیف کی درخواست پر 7سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کو کشمیر پریمئر لیگ میں شرکت کی اجازت دیدی ۔ یہ کھلاڑی ٹی ٹونٹی کے دوران کسی قومی ٹیم کو درکار نہیں ہوں گے۔ این او سی پانے والے کرکٹرز میں اظہر علی، فواد عالم، عابد علی ،نعمان علی، عثمان علی، محمد حریرہ اور حسیب اللہ شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں