شاہد آفریدی

گال ٹیسٹ کی اننگز عبداللہ شفیق کو بڑا اسٹار بنائے گی’ شاہد آفریدی

لاہور( گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ گال میں ٹیسٹ میچ شاندار رہا، عبداللہ شفیق کی غیر معمولی اننگز ہمیشہ یاد رہے گی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ یہ اننگز عبداللہ شفیق کو بڑا اسٹار بنائے گی۔انہوںنے کہا کہ سری لنکا کوبھی کریڈٹ جاتا ہے جنہوں نے اچھا مقابلہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں