رانا ثنا اللہ

ماڈل ٹاون کیس میں میرے اورشہبازشریف کیخلاف کچھ ثابت نہیں ہوا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(گلف آن لائن ) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ماڈل ٹان کیس میں ان کے اوراس وقت کے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف کچھ ثابت نہیں ہوا۔ اپنے ایک ٹوئٹر پربیان میں انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹاون کیس کا فیصلہ پہلے ہی سنایا جا چکا ہے۔ اس وقت کے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اورمیرے خلاف ٹرائل کورٹ سے سپریم کورٹ تک کچھ ثابت نہیں ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ماڈل ٹاون کیس کی ٹرائل کورٹ میں سماعت میں ٹرائل کورٹ میں مدعی پولیس افسروں کے خلاف کیس چلانے پر تیار نہ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں