نیئر حسین بخاری

صادق و امین قرار پانے والا عمران خان جھوٹا ثابت ہوا ہے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ صادق و امین قرار پانے والا عمران خان جھوٹا ثابت ہوا ہے۔ اپنے بیان میں نیئرحسین بخاری نے کہاکہ عمران خان کو صادق و امین سرٹیفکیٹ جاری کرنے والوں کا کردار بھی سامنے آگیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ وصولی ثابت ہو گئی ہے ،سکروٹنی کمیٹی فائنڈنگ میں موجود شواہد کی بنیاد پر فیصلہ ہوا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں