فواد چوہدری

شہباز گل پر پولیس حراست میںْ تشدد عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ شہباز گل پر پولیس حراست میںْ تشدد عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ تحریک انصاف شہباز گل پر پولیس حراست میں شدید تشدد کا معاملہ عالمی فورمز میں اٹھائے گی،اس مقصد کیلئے ڈاکٹر شیریں مزاری کو ہدایات دی گئی ہیںکہ وہ عالمی اداروں سے رجوع کریں اور مبصرین اس معاملے کی تحقیق کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں