حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ کا عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بغاوت اور نفرت انگیزی پھیلانے پر پیمرا عمران خان کے خلاف ایکشن لے، فارن ایجنٹ اور سیاسی دہشتگرد کو ٹی وی پر دکھانا بند کیاجائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں