خواجہ آصف

چھوٹے انسان کو بڑا عہدہ مل جائے تو اسکی اوقات نہیں بدلتی، خواجہ آصف کی عمران خان پر تنقید

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ چھوٹے انسان کو بڑا عہدہ مل جائے تو اسکی اوقات نہیں بدلتی۔

اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ چھوٹے انسان کو بڑا عہدہ مل جائے تو اس کی اوقات نہیں بدلتی، یہ شخص وزیراعظم رہا ہے، اپنے محسنوں سے لے کر سرکاری افسروں اور خواتین تک کو گالیاں اور دھمکیاں دیتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں