ایف بی آر

ایف بی آر کاملک کے بڑے شہروں میں 114 سے زیادہ بڑے ریٹیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور( گلف آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ملک کے بڑے شہروں میں 114 سے زیادہ بڑے ریٹیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ کمپیوٹرائزڈ سسٹم سے منسلک ہونے مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

سپیکر قومی اسمبلی 30روز میں قائد حزب اختلاف کے معاملے پر فیصلہ کریں’ لاہور ہائیکورٹ کاحکم

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے معاملے پر تیس روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ مزید پڑھیں

ادویات

فارما کمپنیوں کا حکومت سے ادویات کی قیمتوں میں 40فیصد اضافے کا مطالبہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی ادویہ ساز کمپنیوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ کیا جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو ملک میں ادویات قلت بڑھتی جائے گی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

کورونا کیسز

پنجاب میں کورونا کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح 3.8 فیصد ریکارڈ کی گئی ‘ سیکرٹری صحت

لاہور( گلف آن لائن)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے کورونا کیسز 361 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد کورونا کے کیسز کی مجموعی تعداد 515,667 ہو چکی ہے۔سیکرٹری صحت کے مطابق اب تک صوبہ بھر میں 498,276 مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ کی نظر میں رنبیر کپور بطور ساتھی اداکار کیسے ہیں؟

ممبئی (گلف آن لائن )بھارتی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کی جانب سے اپنے شوہر، چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے متعلق ایک سوال پر دلچسپ انداز میں جواب دیا گیا ہے۔جب سے عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی ہوئی ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف

سیلابی صورتحال وفاق اور صوبائی حکومت کا مشترکہ چیلنج ہے، مل کر نمٹیں گے، وزیراعظم

ڈیرہ غازی خان (نمائندہ خصؤصی)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال وفاق اور صوبائی حکومت کا مشترکہ چیلنج ہے، ان شا اللہ ہم مل کر اس سے نمٹیں گے، میں مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف کا آئی ایم ایف پروگرام کے سلسلے میں سعودی اور اماراتی حکام سے رابطہ

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے گفتگو مزید پڑھیں

عالمی برادری، نینسی پیلوسی

عالمی برادری، نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کے حوالے سے چین کے موقف کی حامی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کے دورہِ تائیوان پر متعدد ممالک اوربین الاقوامی تنظیموں نے ایک چین کے اصول پر قائم رہنے اور چین کے موقف کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔جمعہ کے روز مزید پڑھیں

چین کی وزارت خارجہ

چین کا نینسی پیلوسی اور اُن کے قریبی رفقا پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے عوامی جمہوریہ چین کے متعلقہ قوانین کے مطابق امر یکی اسپیکر پیلوسی اور اُن کے قریبی رفقاء پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چینی وزارت مزید پڑھیں