کے الیکٹرک

کے الیکٹرک نے کراچی کے صنعتی اور کمرشل صارفین کو بہتر سپلائی کی یقین دہانی کروائی ہے،عرفان اقبال شیخ

کراچی (گلف آن لائن)صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے کراچی کی کاروباری، تاجر اور صنعتی برادری کو آگاہ کیا ہے کہ فیڈریشن ہاس میں کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو کے ساتھ ایک اعلی سطحی،تفصیلی اور دو مزید پڑھیں

معیشت

معیشت کی ترقی کیلئے ٹیکسیشن نظام میں اصلاحات ،لیکج کو روکنا ہوگا ‘ حبیب الرحمان زبیری

لاہور( گلف آن لائن) ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمان زبیری نے کہا ہے کہ کوئی بھی وزیر خزانہ آئے جب تک ٹیکسیشن نظام میں اصلاحات اور لیکج کو نہیں روکا جاتامعیشت کو درست سمت نہیں مل مزید پڑھیں

حماس

مسجد اقصی کی بار بار بے حرمتی سے خطے میں آگ بھڑک سکتی ہے، حماس

استنبول(گلف آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ جماعت نے ثالثوں کوبتا دیا ہے الاقصی پراسرائیلی خلاف ورزیوں سے خطے میں جنگ کی آگ قابض کی خلاف ورزیوں سے خطے میں آگ بھڑک سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلامی مزید پڑھیں

فسادی قرار

ایرانی وزیرخارجہ نے احتجاجیوں کوفسادی قرار دے دیا

تہران(گلف آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے ملک میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو غیرملکی سازش قرار دیا ہے۔ انہوں نے احتجاج کرنے والے مظاہرین کوفسادی ٹولہ قرار دیا اور کہا کہ شرپسند عناصر امریکا کی آشیرباد سے مزید پڑھیں

امریکہ

جوہری مذاکرات ایرانی عوام کی حمایت سے نہیں روک سکتے،امریکہ

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ ایران میں بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہرے ایرانی عوام کی آزادی اور باعزت شہری کے طور پر زندگی گزارنے کی خواہش کی عکاسی کر رہے مزید پڑھیں

عرفان کھوسٹ

تھیٹر کی بقاء کیلئے اعلیٰ معیار کو ترجیح دینا ضروری ہے ‘ عرفان کھوسٹ

لاہور (گلف آن لائن) سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ تھیٹر کی بقاء کے لئے اعلیٰ معیار کو ترجیح دینا ضروری ہے ، سینئر رائٹر زکے ساتھ سینئر اداکاروں کو دوبارہ تھیٹر پر آنا ہو گا ۔ایک انٹرویو مزید پڑھیں

معمر رانا

قوانین کی پاسداری نہ کرنے والی قومیں کبھی ترقی نہیں کر تیں’ معمر رانا

لاہور(گلف آن لائن)نامور اداکار معمر رانا نے کہا ہے کہ وہ قومیں کبھی بھی ترقی نہیں کر تیںجو اپنے ملک کے قوانین کی پاسداری نہیں کرتیں، یہاں پر قانون کو اپنے پائوں تلے روندنے والے بیرون ممالک قانون کی لکیر مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

چپ کی میوزیکل کمپوزیشن کے دوران تمام آلات تن تنہا خود چلائے، امیتابھ بچن

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ کے شہنشاہ اور سپر اسٹار امیتابھ بچن جو اب اداکار، پروڈیوسر، سیاستداں اور ٹیلی ویژن ہوسٹ کے بعد موسیقار بھی بن گئے ہیں، انہوں نے حال ہی میں اپنے کیریئر میں پہلی بار آر بلکی مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

کراچی میں زمین ڈاٹ کام کی جانب سے دو روزہ پراپرٹی سیلز ایونٹ کا شاندار انعقاد، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے شہر قائد کے نجی ہوٹل میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔ ۔ ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام کی جانب مزید پڑھیں

عمران خان

اسحاق ڈار کی ڈیل کے تحت واپسی ہوئی ،یہاں ڈیلز ہوتی ہیں ،چوروں کو این آر او دیا جاتاہے ‘ عمران خان

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار ڈیل کے تحت واپس آرہا ہے،یہاں ڈیلز ہوتی ہیں ،چوروں کو این آر او دیا جاتاہے اس لئے یہا ں مزید پڑھیں