شہباز گِل کو ضمانت

شہباز گِل کیخلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا کیس، سماعت 29 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس کی سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کر دی۔شہباز گِل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ کیس کی سماعت مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی درخواست خارج کر دی ، اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ خزانہ، مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی درخواست خارج کر دی۔ سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کو مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مزید دو معاونینِ خصوصی تعینات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے مزید 2 معاونینِ خصوصی تعینات کر دئیے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سردار شاہ جہان یوسف اور ملک نعمان لنگڑیال وزیراعظم کے معاونِ خصوصی تعینات کیے گئے ہیں۔

فرانس

سیلاب متاثرین کی امداد، فرانس عالمی کانفرنس بلائیگا

نیویارک (گلف آن لائن) سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے فرانس عالمی کانفرنس بْلائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم اور فرانسیسی صدر کی ملاقات میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور تباہ انفراسٹرکچرکی تعمیرنو کے لیے رواں برس عالمی کانفرنس بْلانے کا مزید پڑھیں

دالوں

ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 10سے50روپے فی کلو اضافہ

لاہور(گلف آن لائن )ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 10سے50روپے فی کلو تک اضافہ ہو گیا،مختلف برانڈز کی چائے کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق سپلائی میں کمی کے باعث قیمتوں میں مزید پڑھیں

ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے بڑے پیکج کی تیاری شروع کردی

اسلام آ باد (گلف آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے بڑے پیکج کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ بھی جاری کردیا ہے جس میں پاکستان کی بھرپور مزید پڑھیں

آٹے کا تھیلا

20کلو آٹے کا تھیلا 330روپے مزید مہنگا ہوگیا ،بیکری کی چیزیں بھی مہنگی

بہاولنگر(گلف آن لائن) ملز کیلئے سرکاری گندم کی قیمت 2300روپے من مقرر کرنے سے 20کلو آٹے کا تھیلا 330روپے مزید مہنگا ہوگیا ہے جبکہ گندم کی امدادی کی قیمت 3000روپے مقرر کرنے کی سمری ECCکو ارسال کردی گئی ہے. جس مزید پڑھیں

خادم حسین

گیس مہنگی کرنے کا آئی ایم ایف مطالبہ تشویشناک ہے’خادم حسین

لاہور(گلف آن لائن)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میںپہلے ہی 45فیصد سے زائد اضافہ ہوچکا ہے اب ایک بار پھرآئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی نے گیند پر تھوک لگانیکی پابندی مستقل کردی، عمل یکم اکتوبر سے ہوگا

دبئی (گلف آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی جانب سے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کردی گئی ہیں جن پر عمل یکم اکتوبر سے ہوگا۔نئی پابندیوں کے تحت آئی سی سی نے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی مستقل کرنے مزید پڑھیں