لانگ مارچ

اسلام آباد،ہوٹلوں اور گیسٹ ہائوسز پرلانگ مارچ کے شرکا کو کمرے دینے پر پابندی عائد

اسلام آباد(گلف آن لائن) اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے ہوٹلوں اور گیس ہائوسز پرلانگ مارچ کے شرکا کو کمرے دینے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ہوٹلوں اور گیسٹ ہائوسز کیلئے حکم نامہ جاری کیا کہ کوئی ہوٹل یا گیسٹ ہائوس لانگ مارچ کے شرکاء کو کمرے نہیں دے گا۔

پولیس نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر ہوٹلوں اور گیسٹ ہائوسز کی چیکنگ ہوگی، اگر لانگ مارچ میں شریک شخص کو ہوٹل کا کمرہ دیا گیا تو اس پر سخت کارروائی ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں