چین کی وزارت خارجہ

چین انسداد دہشت گردی میں پاکستان کے مزید مثبت کردار کا منتظر ہے، وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہےکہ چین فنانشل ایکشن ٹاسک فورس فیٹف کی جانب سے پاکستان کو اپنی”گرے لسٹ” سے ہٹانے کا خیرمقدم کرتا ہے اور پاکستان کو مبارکباد دیتا ہے۔ پیر مزید پڑھیں

چین

چین، جی ڈی پی میں سال بہ سال 3.0 فیصد اضافہ ہوا، قومی ادارہ برائے شماریات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کےقومی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال چین کی قومی معیشت میں خاطر خواہ بحالی آئی ہے، سال کی تیسری سہ ماہی میں معیشت بتدریج بحال ہوئی ہے، جو کہ مزید پڑھیں

مرکزی کمیٹی

شی جن پھنگ کی قیادت میں چین نے کامیابیاں حاصل کی ہیں، وزیر اعظم شہباز شر یف

اسلام آ با د (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین اور وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی شاندار قیادت میں چین نے انسانیت کی ترقی کے تمام شعبوں مزید پڑھیں

کمیو نسٹ پا رٹی آ ف چا ئنا

چین، ہم دوسرے ممالک کے ماڈل درآمد نہیں کرتے ہیں، سی پی سی عہد یدار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)”چینی ماڈل ” کے بارے میں کمیو نسٹ پا رٹی آ ف چا ئنا سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ سون ایے لی نے کہا کہ ہم دوسرے ممالک کے ماڈل درآمد نہیں کرتے ہیں ،اور مزید پڑھیں

شیری رحمن

عمران خان کرپٹ پریکٹسز اور غلط بیانی کے مرتکب ہوئے، شیری رحمن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہاہے کہ عمران خان نے پہلے حکومت اور اب پارٹی چلانے کی ذمے داری بھی دوسروں پر ڈال دی، عمران خان کے بیانات سے لگتا ہے ان سے زیادہ بے بس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد کے واقعات کے کیس کی سماعت، عدالت کا اڈیالہ جیل میں شکایت سیل قائم کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل، جیل کم اور حراستی مرکز زیادہ لگتا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق پیر کے روز اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد کے واقعات مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کا ارشد شریف کے مبینہ قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف نے ارشد شریف کے مبینہ قتل کی تحقیقات اور ان کی میت واپس لانے کا مطالبہ کردیا،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کےوائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں کہا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عمران خان کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی،درخواست پر کل 6 اعتراضات عائد کیے گئے ہیں، رجسٹرار آفس نے اعتراض یہ عائد کیا کہ عمران مزید پڑھیں

سینئر صحافی ارشد شریف

صحافی ارشد شریف کی شہادت، عدالت عالیہ نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کی موت کی رپورٹ کل منگل تک طلب کر لی،ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہر من مزید پڑھیں