عمران خان

عمران خان کا وزیراعلی کے پی کے ہیلی کاپٹر کا ایک مرتبہ پھر استعمال

پشاور (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا ایک مرتبہ پھر استعمال کیا۔ذرائع نے بتایا کہ عمران خان خیبر پختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں کامران مزید پڑھیں

عمران خان

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، عمران خان پر دوسری بار جرمانہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانے کے کیس میں ایک بار پھر التوا مانگنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن عدالت مزید پڑھیں

شہباز گل

ن لیگ والوں کا سائفر کھو گیا، ان کو انگریزی پڑھنی نہیں آتی ہے،شہباز گل کا سائفر گمشدگی کی خبر پر طنزیہ ردعمل

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دست راست شہباز گل نے سائفر گم ہونے کی خبر پر طنزیہ انداز میں ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ن لیگ والوں کا سائفر کھو گیا، ان کو انگریزی مزید پڑھیں

حنا ربانی کھر

ریکارڈ چیک ہوچکا، سائفر وزیراعظم ہائوس میں ریسیو ہوا اس کے بعد کا معلوم نہیں، حنا ربانی کھر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ریکارڈ چیک ہو چکا ہے، سائفر وزیراعظم ہائوس میں ریسیو ہوا اس کے بعد کا معلوم نہیں،اس وقت پاکستان کے پاس سفارتی سطح پر بہت مواقع ہیں، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آڈیو لیکس،پی ٹی آئی نے تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست کیساتھ مبینہ آڈیو لیکس کی ٹرانسکرپٹ بھی لگائی گئی ہے، درخواست میں اسپیکر قومی اسمبلی اور دیگر ممبران کو مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

آڈیو لیکس میں ثابت ہوا کہ عمران نے بحیثیت وزیرِ اعظم حلف کی خلاف ورزی کی ہے، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان وزیرِ اعظم ہائوس میں وزیرِ اعظم کے منصب پر بیٹھ کر پاکستان اور ریاست کیخلاف سازشیں کرتا رہا۔ حافظ حمد اللہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم کی چین کے قومی دن پر صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی کیچیانگ اور چینی عوام کو دلی مبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کے قومی دن پر صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی کیچیانگ اور چینی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے کہا ہے کہ پرامن طور دنیا کی دوسری بڑی مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

کرپشن میں سزا یافتہ مجرموں کی رہائی کی میرا تھون شروع ہو گئی’ اسلم اقبال

لاہور(گلف آن لائن) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ نیب ترمیمی بل این آر او ٹو کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے، کرپشن میں سزا یافتہ مجرموں کی رہائی کا میرا تھون شروع ہو گئی ،لندن مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

این آر او ٹو ملک و قوم سے سنگین کھلواڑ اور زہر قاتل ہے’ عمر سرفراز چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)پنجاب حکومت کے مشیر برائے اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ این آر او ٹو ملک و قوم سے سنگین کھلواڑ اور زہر قاتل ہے،اشتہاری اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانا ملک کے خلاف سنگین سازش مزید پڑھیں

شیخ رشید

نوازشریف ان ویٹنگ،مریم ڈارکوکلین چٹ ڈیل کاحصہ ہے’ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ،تعیناتی،تنزلی یا چھائونی ڈالنی ہے15نومبر تک فیصلے ہوجائیں گے،ابھی توآڈیو ویڈیو سے بحران آیا ہے،عوام سڑکوں پر آئے توبھونچال مزید پڑھیں