اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) چینی توانا ئی کمپنی تھر بلا ک ون انٹیگر یٹڈ کول ما ئن پا ور پرا جیکٹ نے بڑ ے پیما نے پر سیلاب متا ثرین کے لئے امداد کی فرا ہمی شروع کر دی۔ہفتہ مزید پڑھیں
لاہور(گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بریت کو این آر او کہنا قابل مذمت ہے، ان خان کا سارا ڈرامہ بے نقاب ہوچکا، آڈیو میں انہوں نے خود پانچ بندے خریدنے کا اعتراف کیا، سازش مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان لڑائیوں اور اختلافات کا متحمل نہیں ہو سکتا، قوم کو ایک ساتھ کھڑا ہونا ہوگا ،جس نے پارلیمان سے باہر کا راستہ چنا ہے مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا اعلان ہونے سے پہلے ہی امپورٹڈ سرکار پر لرزہ طاری ہے۔سازش کے ذریعے اقتدار میں آنے والوں کے گھر جانے کا وقت آگیا ہے۔ عوام مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں سینیٹر سیف اللہ نیازی اور حامد زمان کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی نے مانع اغراق محصولات (ترمیمی) بل 2022 اور ریلوے (ترمیمی) بل 2022 کی منظوری دیدی جبکہ وفاقی وزیر برائے بجلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل اور ڈالر کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی سازش کے جھوٹے بیانیے سے پوری خارجہ پالیسی اور سفارتی آداب کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا ہے ، ملک کو اتنا مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے وزیر اطلاعات ومانس ٹرانزٹ شرجیل انعام نے کہاہے کہ عمران خان مسیحا نہیں فراڈیا ہے،لیکس سے ثابت ہوگیاہے کہ عمران خان کرسی کی لالچ میں کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں ۔عمران خان کی تیسری آڈیو مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ (ق)لیگ کے موجودہ برطانیہ کے صدر احسن گھرال نے لاہور ہائی کورٹ کے مونس الٰہی کے حق میں آنے والے فیصلے پر شکریہ ادا کیا۔ ٹوئٹر مزید پڑھیں
لاہور (گلف آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دے دیا، چیف سیکریٹری پنجاب کو اسموگ ایمرجنسی کےلئے اجلاس بلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عدالت کی جانب سے اسموگ کی روک تھام مزید پڑھیں