لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ایک ٹوئٹ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان سے آدھا گھنٹہ تفصیلی ملاقات ہوئی ہے ، انہیں بھی اندازہ ہے کہ ملک مزیدسیاسی عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن2مہینے پہلے ہوں ،بعدمیں ہوں لیکن پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہو گئی ہے اس لئے الیکشن ناگزیر ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسمبلی توڑنا کوئی مسئلہ نہیں تباہ حال معیشت بچانااصل مقصدہے، سیاسی و معاشی استحکام قومی سلامتی کا ضامن ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیراعظم آئندہ ہفتے وزیراعلیٰ پنجاب کے ہمراہ یو اے ای کا دورہ کریں گے
- گورنر فیصل کریم کنڈی کی ایک بار پھر وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو گورنر ہاوس آنے کی دعوت
- پارلیمان کے تقدس آئین کی بالادستی اشد لازم ہے، نیئر حسین بخاری
- مشاہد حسین سید نے ایک مرتبہ پھر سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
ہمارا فیس بک پیج
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- January 2022
- December 2021
- November 2021
- October 2021
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- June 2021
- May 2021
- April 2021
- March 2021
- February 2021
- January 2021
- December 2020
- November 2020