پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور( گلف آن لائن )پنجاب یونیورسٹی نے صائمہ حنیف دختر محمد حنیف کوانفارمیشن مینجمنٹ کے مضمون میں ،سدرہ الیاس دختر محمد الیاس کوایجوکیشن کے مضمون میں ،حافظ عبدالرافع رزاق ولد عبدالرزاق کوسوشیالوجی کے مضمون میں ،محمد وحید ولدمحمد شریف کوہسٹری کے مضمون میں،آمنہ مراد دختر اسلم مراد کوسوشیالوجی کے مضمون میں،محمد عابد ولد صفدر علی کوپولیمر ٹیکنالوجی کے مضمون میں،

افتخار احمد ولد محمد فضل کوایجوکیشن کے مضمون میں،عاصمہ یوسف دختر محمد یوسف کواپلائیڈ سائیکالوجی کے مضمون میں،بلال احمد منیر ولد محمد منیر کوجیومیٹکس کے مضمون میںاورسید عاطر حسین رضوی ولد سید ناصر حسین رضوی کو انٹرنیشنل ریلیشنز کے مضمون میں ، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں