پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی : ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

لاہو ر(گلف آن لائن )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ون، ٹو سالانہ2022ء اور ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی پارٹ ٹو سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں