ترک صدر

ترک صدر کا 14مئی کو قبل ازوقت انتخابات کرانے کا عندیہ

انقرہ(گلف آ ن لائن)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ انتخابات پہلے سے طے شدہ جون کی تاریخ سے مئی میں کرائے جائیں گے،جس کے بعد ملک کی حزب اختلاف کے پاس کسی متفقہ امیدوار کے نام کا اعلان کرنے کے لیے پانچ ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدرایردوآن نے اپنی تقریر میں کہاکہ2023میں ہم اس راستے کو حاصل کرلیں گے جو مرحوم میندرس نے14مئی1950کو وا کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں