جشن بہار ایوننگ

چین، پوری دنیا اسپرنگ فیسٹیول ایوننگ گالا سے لطف اندوز

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے نئے قمری سال کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام سپرنگ فیسٹیول ایوننگ گالا سے پوری دنیا کے اربوں ناظرین چینی ثقافت سے لطف اندوز ہو ئے ۔ اندرون اور بیرون ملک مواصلاتی اثرات اب تک تمام ذرائع ابلاغ کے ذریعے 16.216 بلین افراد تک پہنچے جو ایک ریکارڈ ہے ۔ 173 ممالک اور خطوں کے 1ہزار سے زیادہ میڈیا نے براہ راست نشریات دکھائی اور اسے رپورٹ کیا ۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

سی این این ، امریکی مقامی چینلز، بین الاقوامی یورپی، مشرق وسطی ، افریقی چینلز ، بین الاقوامی شمالی امریکی چینل اور بین الاقوامی ایشیا وبحر الکاہل چینلز اور ان کی ویب سائٹس اسپرنگ فیسٹیول گالا پروموشنل ویڈیو اور اسپرنگ فیسٹیول گالا تھیم پوسٹر نشر کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں ، جو دنیا بھر میں 395 ملین سے زیادہ صارفین کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں