وزیر اعظم سے جان محمد جمالی اور سینیٹر ثنا ء جمالی کی ملاقات ، بلوچستان کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے،بلوچستان کی محرومیوں کو معاشی ترقی اور نوجوانوں کو یکساں مواقع فراہم کرکے دور کریں گے۔ منگل کو وزیراعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

یو این ای پی

ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام کی وزیراعظم سے ملاقات ، شہباز شریف کی یو این ای پی کے کام کی تعریف

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان کے سر کاری دورے پر موجود اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر محترمہ انگر اینڈرسن نے منگل کو وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے یو این ای پی مزید پڑھیں

'حنا پرویز بٹ

وزیراعظم دہشتگردوں کیخلاف فوری ایکشن کا اعلان کریں ،قوم ساتھ کھڑی ہے’حنا پرویز بٹ

لاہو ر(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رہنما حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا دنیا کے کسی مذہب اور ملک سے کوئی تعلق نہیں ہوتا،پشاور میں پولیس لائن کی مسجد میں نمازیوں کی شہادتوں پر پوری قوم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے پلاٹ کی رقم کی واپسی سے متعلق درخواست پر کے پی ٹی سے جواب طلب کرلیا

کراچی (گلف آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے کے پی ٹی کی ہاکس بے پر 250 ایکڑ زمین پر ہاوسنگ سوسائٹی بنانے سے متعلق شہری کی درخواست پر کے پی ٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔سندھ مزید پڑھیں

اسحق ڈار

آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام مکمل کر نے کیلئے پر عزم ہیں، اسحق ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پروگرام کو مکمل کرنے میں پر عزم ہے اور 9 ویں جائزہ کی تکمیل کے لیے آئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ہائیکورٹ از خود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی ہے، سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے لائیو سٹاک اور پولٹری اشیاء کی قیمتوں کے تعین کیلئے کمیٹی کی تشکیل سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ از خود نوٹس کا اختیار استعمال مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ کیس، عمران خان پر سات فروری کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 7 فروری کی تاریخ مقرر کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج

مکوآنہ ( گلف آن لائن )زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج۔۔ اسلامی جمعیت طلبائ کے ناظم محمد عثمان کی قیادت میں طلبہ کا وائس چانسلر آفس کے باہر چھ گھنٹے دھرنا دیا گیا۔۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چودھری کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع

لاہور ( گلف آن لائن) آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دیں، فواد چودھری کے خلاف ریکارڈ کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

نگران وزیر اعلی کی ہدایت پر پشاور دھماکے کے زخمیوں کے علاج میں مدد کیلئے میڈیکل ٹیمیں روانہ

لاہور( گلف آن لائن)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے پشاور مسجد دھماکے کے زخمیوں کے علاج میں مدد کیلئے میڈیکل ٹیمیں پشاور روانہ کر دیں ۔ نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید مزید پڑھیں