عائشہ غوث پاشا

معاملات کس طرح ٹھیک ہونگے، تمام تفصیلات آئی ایم ایف کو دے دی ہیں، عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا نے کہاہے کہ معاملات کس طرح ٹھیک ہونگے، تمام تفصیلات آئی ایم ایف کو دے دی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف وفد کے ساتھ ڈیٹا اور پلان شیئر کیا ہے، معاملات کس طرح ٹھیک ہونگے، تمام تفصیلات آئی ایم ایف کو دے دی ہیں۔

انہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف نے اسٹرکچرل ریفرمز سے متعلق چیزیں بتائی ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ ک لبھی بات چیت مثبت رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف قسط کے حوالے سے مثبت نتائج آنے کی امید ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں