گرفتاری

شیخ رشید کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کراچی(گلف آن لائن)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق شیخ رشید کے خلاف کراچی کے موچکو تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے،

شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر کو سیل کر دیا گیا ہے، شیخ رشید کی گرفتاری کے لیے کراچی پولیس کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں