تھامس نکلسن

افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے، تھامس نکلسن

کابل (گلف آن لائن )افغانستان کیلئے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی تھامس نکلسن نے کہاہے کہ افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے تاہم طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کی میز پر نہیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میںانہوں نے افغانستان میں جامع حکومت کی ضرورت اور افغان شہریوں کے حقوق اور ا?زادیوں کے تحفظ پر زور دیا۔نکلسن نے کہا کہ طالبان کی جانب سے خواتین پر کام کرنے پر پابندی کے فیصلے سے افغانستان میں ضرورت مند خواتین اور بچوں کو بد ترین نقصان پہنچے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں