حافظ نعیم الرحمن

افغان طالبان سے شکوہ ہے کہ آپ اپنی زمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے نہیں روک رہے، حافظ نعیم

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے افغانستان کی عبوری حکومت سے شکوے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان سے بہت بڑا شکوہ ہے کہ آپ کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو ہو رہی ہے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

کے پی میں بھی دہشتگردوں کیخلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے،فیصل کریم

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بھی دہشتگردوں کے خلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلوچستان میں جاری آپریشن کو مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

صوبے میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے،فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے 46ویں میڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنرنے کہاکہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، پولیس اور ایف مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی، بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن وحکومتی ارکان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ منگل کو اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس کے آغاز پر پی ٹی آئی رکن قومی مزید پڑھیں

عاصم افتخار

افغانستان میں موجود دہشتگرد گروہ پاکستان اور خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں، عاصم افتخار

نیویارک(نمائندہ خصوصی )اقوام متحدہ میںپاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد گروہ پاکستان کے خلاف سرحد پار حملوں میں ملوث ہیں اور افغانستان سے جنم لینے والی دہشتگردی نہ صرف پاکستان بلکہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید

نیویارک(نمائندہ خصو صی) اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید کر دی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغانستان کی صورت حال پر سہ ماہی رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کی مزید پڑھیں

عاصم افتخار احمد

افغان طالبان ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھائیں: پاکستان

نیویارک (نمائندہ خصو صی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں اضافہ عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، افغانستان کی سرزمین اب بھی دہشت گرد تنظیموں کیلئے محفوظ پناہ مزید پڑھیں

طاہر حسین اندرابی

افغانستان سے شہریوں اور اداروں پر حملے برداشت نہیں، بھارت دریائے چناب کا رخ نہیں موڑ سکتا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں قیام امن کیلئے بہترین اور مخلصانہ کردار ادا کر رہا ہے، فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، چناب کے پانی پر اپنے حقوق کا تحفظ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

جو دہلی کے ساتھ کیا، وہی کابل کے ساتھ کریں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کی طالبان حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو دہلی کے ساتھ کیا، وہی کابل کے ساتھ کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

آج دنیا کی سپر پاورز بھی پاکستان کا شکریہ ادا کر رہی ہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آج دنیا کی سپر پاورز بھی پاکستان کے کردار اور قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اس کا شکریہ ادا کر رہی ہیں ،بھارت شکست کے مزید پڑھیں