خواجہ آصف

انکشافات سے ثابت ہوتا ہے بلوچستان حملوں میں بھارت ملوث ہے،وزیر دفاع

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان حملوں میں دو جگہ خواتین کو استعمال کیا گیا، جو لوگ گرفتار کیے گئے ہیں ان کے انکشافات سے ثابت ہوتا ہے کہ بھارت ملوث ہے،بلوچستان میں بارہ مقامات مزید پڑھیں

شہباز شریف

افغانستان سے لوگوں کو لا کر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی، وزیراعظم

پشاور (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے لوگوں کو لا کر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی، ملک میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے، سب جانتے ہیں سوات سے سیکڑوں دہشتگردوں کو کس مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مذاکرات کا اختیار محمود اچکزئی کو دیا گیا ہے وہی فیصلہ کرسکتے ہیں، شاہ محمود

لاہور (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کا پابند ہوں مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا گیا ہے وہی بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں۔ انسداد دہشتگری کی خصوصی مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

پاک افغان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے، لیاقت بلوچ

لاہور (نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے۔اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ 26 ویں 27 ویں آئینی ترمیم مزید پڑھیں

پولیس چیف

ایران میں طالبان حکومت کے مخالف سابق افغان سکیورٹی کمانڈر قتل

تہران (نمائندہ خصوصی ) ایران میں طالبان حکومت کے مخالف افغانستان کے سابق پولیس چیف کو قتل کردیا گیا۔ افغانستان کے سابق پولیس چیف اکرام الدین سری کو تہران کی ولی عصر سٹریٹ پر اپنے دفتر سے نکلتے وقت گولی مزید پڑھیں

راشد خان

بلٹ پروف گاڑی رکھی ہوئی ہے، عام کار میں سفر نہیں کر سکتا، افغان کرکٹر راشد خان

لندن (نمائندہ خصوصی)افغانستان ٹی ٹوئنٹی کپتان راشد خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی گلیوں میں نہیں پھر سکتا، عام کار میں سفر نہیں کر سکتا، بلٹ پروف گاڑی رکھی ہوئی ہے۔ سابق کرکٹر کیون پیٹرسن نے افغانستان ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گرد ہمارے شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، فیلڈ مارشل

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گردی کے ذریعے ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، مزید پڑھیں

طاہر اشرفی

افغانی علما کا اپنی سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف استعمال نہ ہونے کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں، طاہر اشرفی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک ہزار علما کی جانب سے افغان سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اپنے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کی پاکستان اور افغانستان سے اختلافات کو مشاورت سے حل کرنے کی اپیل ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی علاقے میں فائرنگ کے تبادلے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان اور افغانستان مزید پڑھیں

ہائی کمیشن

ایران و پاکستان سے ایک دن میں 12 ہزار افغان مہاجرین کی وطن واپسی

کابل(نمائندہ خصوصی)افغانستان کے ہائی کمیشن برائے امورِ مہاجرین نے بتایا ہے کہ ایران اور پاکستان سے مجموعی طور پر 2,102 افغان خاندانوں کے 11,855 افراد اپنے وطن واپس لوٹ آئے۔ کمیشن نے گزشتہ روز بتایا کہ واپس آنے والے مہاجرین مزید پڑھیں