ڈاکٹر عشرت العباد خان

ملک جنگی صورتحال سے گزر رہا ہے جبکہ بین الاقومی حالات بھی تشویش ناک ہیں،ڈاکٹرعشرت العباد خان

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ،سربراہ ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ ملک جنگی صورتحال سے گزر رہا ہے۔ جبکہ بین الاقومی حالات بھی تشویش ناک ہیں۔ معاشی بحران اور انسانی المیہ نے جنم لے لیا مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کے 684کارندے ہلاک ہوچکے ہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کے 684 کارندے ہلاک، 912سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ ایکس‘ پر اپنے بیان مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان جنگ نہیں چاہتا ،،افغانستان حکومت ہندوستان کا ایجنٹ بننے کی بجائے اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے ‘ احسن اقبال

نارووال( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان قطعی طور پر اپنے ہمسایوں کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا ،ہم امید کرتے ہیں کہ افغانستان کی حکومت ہندوستان کا ایجنٹ بننے کی مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

بھارت سے پاکستان کی سفارتی کامیابیاں برداشت نہیں ہورہی ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماشیری رحمان نے کہاہے کہ بھارت سے پاکستان کی سفارتی کامیابیاں برداشت نہیں ہورہی ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شیری رحمان نے کہاکہ پاکستان نے ہمیشہ امن کو فروغ دیا، افغانستان بھارت مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پاکستان ،افغانستان کشیدہ تعلقات کا باقاعدہ جنگ کی طرف بڑھنا انتہائی تشویش ناک ہے’ حافظ نعیم الرحمن

لاہور(نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کا باقاعدہ جنگ کی طرف بڑھنا انتہائی تشویش ناک ہے،دو ہمسایہ اسلامی ممالک کے درمیان یہ صورتحال دونوں طرف کے مزید پڑھیں

طلال چوہدری

افغانستان میں دہشتگردوں کے 7ٹھکانوں پر کارروائی میں 70 دہشتگرد ہلاک ہوئے’طلال چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی حالیہ جوابی کارروائی میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق قریباً 70 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں،پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے،طارق فضل چودھری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ فضائیہ کی افغانستان میں بروقت اور مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں طارق فضل چودھری مزید پڑھیں

خواجہ آصف

افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران خواجہ آصف نے پاکستان میں سکیورٹی صورتحال پر بات کرتے مزید پڑھیں

محمد برجیس

پاکستان کیخلاف بھارت اور افغانستان کا مبینہ گٹھ جوڑ تباہی ،عدم استحکام کے سوا کچھ نہیں’چوہدری برجیس طاہر

سانگلہ ہل(نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر وسابق وفاقی وزیر چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف بھارت اور افغانستان کا مبینہ گٹھ جوڑ تباہی اور عدم استحکام کے سوا کچھ نہیں،خطے میں مزید پڑھیں

بلال اظہر کیانی

بات چیت کیلئے تیار، افغانستان دہشت گردی کے خلاف اقدامات کرے، بلال اظہر کیانی

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زیادہ دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں جو پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان نے سرحد پار سے مزید پڑھیں