پاور پلانٹ

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا دو مالی سالوں میں مجموعی خسارہ520 ارب رہا

لاہور( گلف آن لائن)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 2021 اور 2022 کے مالی سالوں میں 520 ارب روپے کا مجموعی خسارہ کیا،پیسکو،میپکو اور لیسکو کے لائن لاسز کا خسارہ سب سے زیادہ رہا۔رپورٹ کے مطابق پیسکو153ارب،میپکو75 ارب، لیسکو لائن لاسز کا خسارہ72ارب، سیبکو 73ارب، ہیسکو 45 ارب، فیسکولائن لاسز خسارہ 35ارب ،گیپکو کا 24ارب اوآئیسکوکاخسارہ22 ارب روپے رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں