آئی ایم ایف

پاور سیکٹر کا 1.27 ٹریلین قرض ادائیگی، آئی ایم ایف سے منظوری کی ہدایت

اسلام آباد( گلف آن لائن) پاور سیکٹر کا 1.27 ٹریلین قرض ادائیگی کیلیے آئی ایم ایف سے منظوری کی ہدایت کردی گئی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے ہدایت کی ہے کہ توانائی کے شعبے کے 1.27 ٹریلین روپے کے مزید پڑھیں

makkah

خدمات کے معیار پر حج و عمرہ کمپنیوں کی درجہ بندی کی ہے، سعودی وزارت حج وعمرہ

ریاض (گلف آن لائن) سعودی وزارت حج وعمرہ نے حج و عمرہ خدمات فراہم کرنے والی مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کی درجہ بندی کی ہے۔ نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے مقامی اور بین الاقوامی مزید پڑھیں

جوہری آلودہ پانی

جاپان کے ماحول دشمن اقدام کو روکنے کے لیے عالمی تعاون اور اقدامات ناگزیر ہیں، عالمی میڈ یا

ٹو کیو(گلف آن لائن)حالیہ برسوں میں جاپان کے فوکوشیما دائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ سے جوہری آلودہ پانی کے اخراج کے مسئلے نے بین الاقوامی برادری میں بڑے پیمانے پر تشویش اور بحث کو جنم دیا ہے۔ دنیا بھر کے سائنسدانوں مزید پڑھیں

چینی

چینی، چائے، کولڈرنکس اور مشروبات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، پرچون سطح پر چینی 170روپے کلو تک فروخت ہونے لگی

لاہور(گلف آن لائن) چینی، چائے، کولڈرنکس اور مشروبات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا، پرچون سطح پر چینی 170روپے کلو تک فروخت ہونے لگی،مشروبات بنانے والی کمپنیوں نے 800ایم ایل کی بوتل کی قیمت میں50سی75روپے تک کا اضافہ کر مزید پڑھیں

چینی میڈ یا

چین میں امریکی سرمایہ کاری کی پابندیاں دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان تناؤ میں اضافہ کر سکتی ہیں ، چینی میڈ یا

بیجنگ (گلف آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت امریکی اداروں کو چین کے سیمی کنڈکٹر اور مائیکرو الیکٹرانکس، کوانٹم انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں سرمایہ کاری مزید پڑھیں

پاور پلانٹس

بجلی صارفین پر مزید 144ارب 69کروڑ کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع

اسلام آباد(گلف آن لائن)بجلی صارفین پر مزید 144ارب 69کروڑ کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں،نیپرا اتھارٹی ڈسکوز کی درخواست پر 23اگست کو سماعت کرے گی۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے اپریل تا جون 2022-23 سہ ماہی مزید پڑھیں

صدر ولادی میر پوتین

پوتین نے غیر دوست ملکوں کے شہریوں کو روسی کمپنیوں میں سرمایہ کاری سے روک دیا

ماسکو( گلف آن لائن)روسی صدر پوتین نے ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت غیر دوستانہ ممالک کے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بڑی روسی کمپنیوں اور بینکوں میں حصص رکھنے سے روک دیا جائے گا۔ حکومت ایسی مزید پڑھیں

ایچ وی منصوبہ

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا سسٹم بیٹھ گیا، گرڈ سٹیشنز اور ٹراسفارمرز اوور لوڈ ہوگئے

اسلام آباد (گلف آن لائن) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا سسٹم بیٹھ گیا، گرڈ سٹیشنز اور ٹرانسفارمرز اوور لوڈ ہوگئے، بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں طلب کے مطابق بجلی تقسیم کرنے میں ناکام ہیں۔ دستاویز کے مطابق فنی خرابیوں مزید پڑھیں