makkah

خدمات کے معیار پر حج و عمرہ کمپنیوں کی درجہ بندی کی ہے، سعودی وزارت حج وعمرہ

ریاض (گلف آن لائن) سعودی وزارت حج وعمرہ نے حج و عمرہ خدمات فراہم کرنے والی مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کی درجہ بندی کی ہے۔

نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے مقامی اور بین الاقوامی حج و عمرہ کمپنیوں کی درجہ بندی اپنی ویب سائٹ پر کی ہے۔ درجہ بندی معیاری خدمات، زائرین کی رضامندی اور کم سے کم شکایات کی بنیاد پر کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں