پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی، ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

لاہور ( گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی ریاضی پارٹ ٹوسالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں