پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (گلف آن لائن )پنجاب یونیورسٹی نے ثناء ہارون دخترمحمد ہارون قادر کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں ،سعدیہ جبین دخترمحمد عبدالغفار کوسوشیالوجی کے مضمون میں ،رابعہ نسیم دختر سلامت علی کوبزنس ایڈمنسٹریشن کے مضمون میں ،

عامر ندیم ولد ملک محمد نواز کومیٹالرجی اینڈ میٹیریلس انجینئرنگ کے مضمون میں اورثناء شکور دختر عبدالشکور کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں