امریکی عدالت

نائن الیون کے متاثرین افغان مرکزی بینک کی رقم کے حقدار نہیں ہیں،امریکی عدالت

نیو یارک(گلف آن لائن)نیویارک کی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ 11ستمبر 2001(نائن الیون)کے دہشت گرد حملوں کے متاثرین کے لواحقین افغانستان کے مرکزی بینک کے 3.5بلین ڈالر کے فنڈز کے حقدار نہیں ہیں،نیویارک کے فیڈرل ریزرو بینک میں رکھے مزید پڑھیں

یہودیوں

رمضان کے آخری عشرے میں یہودیوں کے مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی

بیت المقدس(گلف آن لائن) اسرائیلی حکومت نے ماہ رمضان کے آخری عشرے میں یہودیوں کے مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکومت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

عمران اشرف

مرد اچھا ہو تو اس کیلئے سب کچھ چھوڑا جا سکتا ہے، سابق اہلیہ عمران اشرف

کراچی (گلف آن لائن) اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ ماڈل اور اداکارہ کرن اشفاق نے کہا ہے کہ انہوں نے طلاق نہیں لی انہیں طلاق دی گئی ہے۔حال ہی میں اداکارہ کرن اشفاق نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ مزید پڑھیں

راکھی ساونت

عادل نے پلان بنا لیا تھا ،میں بھی فریج میں جانے والی تھی لیکن بچ گئی، راکھی ساونت

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ ڈانسر راکھی ساونت شوہر عادل خان درانی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران راکھی آبدیدہ ہوگئیں اور زارو قطار روتے ہوئے کہا کہ میں نے عادل پر کیوں مزید پڑھیں

اشنا شاہ

سجل جتنی مطمئن خوش اور پراعتماد اب ہیں، پہلے نہیں تھیں، اشنا شاہ کا انکشاف

کراچی (گلف آن لائن)پاکستانی شوبز اندسٹری کی خوب رو اداکارہ اشنا شاہ نے ساتھی اداکارہ سجل علی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔اشنا شاہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی، جس میں میزبان نے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

تنخواہ ختم، گاڑیاں واپس اور پیٹرول کم، کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات منظورکرلیے

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی کابینہ نے ملکی معاشی حالات کے پیش نظرکفایت شعاری اقدامات کی منظوری دیدی ۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا سرکاری گاڑیاں واپس کریں گے اور پیٹرول کم کریں گے، وفاقی وزرا اپنی تنخواہیں بھی نہیں لیں گے۔ذرائع مزید پڑھیں

سفیر منیر اکرم

لائن آف کنٹرول پر امن اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اقوام متحدہ کے مبصر مشن کو مزید موثر بنانے کی ضرورت ہے،سفیر منیر اکرم

نیویارک (گلف آن لائن)پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ امن اور سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بھارت اور پاکستان میں اقوام متحدہ کے مبصر مشن (یو مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی میں ارلی چائیلڈہوڈ ڈیولپمنٹ پردو روزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد (گلف آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ارلی چائیلڈہوڈ ڈیولپمنٹ(ای سی ڈی )کے موضوع پرچوتھی دو۔روزہ عالمی کانفرنس کی افتتاحی اجلاس کے مقررین نے پاکستان کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کے لئے مزید پڑھیں

بدالقادر پٹیل

2023پولیو کے خاتمے کیلئے ایک اہم سال ہے،39اضلاع میں 60 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیوقطرے پلائے گئے،عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ 2023 پولیو کے خاتمے کیلئے ایک اہم سال ہے،39 اضلاع میں 60 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیوقطرے پلائے گئے۔ بدھ کو وزارت صحت سیجاری بیان مزید پڑھیں